جی ایچ کیومیں کورکمانڈرزکانفرنس، داخلی و خارجی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی:جی ایچ کیومیں کورکمانڈرزکانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملکی داخلی اورخارجی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں ملکی داخلی اورخارجی صورت حال پرتبادلہ خیال۔ کانفرنس میں آپریشن ردالفساد کی پیش رفت کابھی جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں