کاپی رائٹس

ڈیلی نیوز لائف پر اَپ لوڈ ہونے والے تمام مواد (بشمول لوگو، ڈیزائن، گرافکس) کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود تحریر مواد کو بغیر اجازت کسی بھی تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنا ممنوع ہے۔
ایسا مواد جو تیسرے فریق (تھرڈ پارٹی) کی ویب سائٹ، اپلیکیشنز کے ذریعے اس ویب سائٹ سے منسلک کیا گیا ہے۔ اس کے جملہ حقوق متعلقہ فریق کے پاس ہیں۔ ڈیلی نیوز لائف کی ویب سائٹ اس قسم کے کسی بھی مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ اپنی کوئی بھی تحریر، تصویر، گرافکس، ویڈیو یا آڈیو جب ڈیلی نیوز لائف کی ویب سائٹ کو فراہم کرتے ہیں تو آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ڈیلی نیوز لائف اس مواد کو بلا معاوضہ کسی بھی شکل میں استعمال کر سکتا ہے۔ اور آپ ڈیلی نیوز لائف کی انتظامیہ کو یہ اجازت دیتے ہیں کہ اس مواد کی حسب ضرورت تدوین کرسکتی ہے، اس میں تبدیلی کرسکتی ہے یا اسے اپنے کسی دوسرے کونٹینٹ میں شامل کرسکتی ہے۔ تاہم ہمیں مواد فراہم کرنے والے کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے مواد کو کسی دوسرے پلیٹ فارم پر بھی شیئر کر سکے۔
ڈیلی نیوز لائف کی ویب سائٹ پر موجود مواد کے حوالے سے کسی بھی فرد یا ادارے کو کوئی شکایت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرے، ہماری کوشش ہوگی کہ شکایت کو جلد از جلد دور کیا جائے۔